راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 5 منشیات سپلائر گرفتار، ساڑھے 6 کلو سے زائد منشیات برآمد۔ تفصیلات کے مطابق روات پولیس نے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 2 کلو 520گرام چرس برآمد کی،سول لائنز پولیس نے 2 منشیات سپلائرزکو حراست میں لے کر 1 کلو 600 گرام چرس […]
راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) شہر میں دو افراد کو قتل کر دیا گیا تھانہ چکلالہ کے علاقہ غریب آباد میں دکان کے سامنے رکشہ کھڑا کرنے سے روکنے پر رکشہ ڈرائیور شاہد نے تکا شاپ کے مالک سائیں حفیظ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ جبکہ تھانہ نصیر آباد کے علاقہ صحابہ کالونی میں واقع […]
رحیم یار خان (بگ ڈیجٹ) اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد سلمان قیوم شیخ نے شہر اور گردونواح کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے صفائی ستھرائی، پولیو مہم، صحت عامہ، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں، ون ڈش پالیسی اور سیوریج کے انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ محکموں کے افسران اور عملے کو ضروری ہدایات […]