اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد زون کی کارکردگی رپورٹ ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل، اسلام آباد نے 2025 میں اہم سنگ میل حاصل کیے: – مختلف وفاقی محکموں کے خلاف 485 انکوائریوں کو حتمی شکل دی گئی اور شکایات کی بنیاد پر 389 نئی انکوائریاں درج کی گئیں۔ – وفاقی […]
اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے گزشتہ رات گئے غیر قانونی انڈور شیشہ کیفے چلانے والوں کے خلاف کاروائیوں میں مجموعی طور پر 7 کیفے سیل، بھاری جرمانہ عائد اور 6 افراد کو گرفتار کر لیا گیا، واضع رہے انڈور شیشہ کیفے غیر قانونی ہیں جن کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی
خانیوال (بگ ڈیجٹ): اسسٹنٹ کمشنر روہت کمار گپتا کی شاندار کارکردگی، عوامی مسائل کے فوری حل اور ناجائز قبضہ مافیا کے خلاف نمایاں اقدامات ) اسسٹنٹ کمشنر خانیوال روہت کمار گپتا نے اپنی تعیناتی کے بعد قلیل مدت میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عوامی سطح پر نمایاں مقام حاصل کر لیا ہے۔ […]