راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) سٹی پولیس کی کارروائی، شراب کی بھٹی پر چھاپہ، 160 لیٹر شراب، خالی بوتلیں اور پیکنگ کا سامان برآمد، سٹی پولیس کو اطلاع موصول ہوئی تھی کہ ایک شخص اپنی بیٹھک میں شراب لاکر بوتلیں تیار کرکے فروخت کرتا ہے،متن مقدمہ, منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا […]
اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) آئی جی سید علی ناصر رضوی نے ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز ملک جمیل ظفر اور اکاؤنٹس آفیسر کے ساتھ میٹنگ میں پولیس افسران کی ویلفیئر کے اقدامات کا جائزہ لیا۔ پولیس افسران میں ویلفیئر فنڈز کی تقسیم، شہداء اور غازیوں کی ویلفیئر سے متعلق احکامات جاری کئے
اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ڈی جی سیف سٹی/ ڈی آئی جی ٹریفک محمد ہارون جوئیہ کا پولیس آپریشن ہال میں موجود آپریٹرز کی کارکردگی کا جائزہ۔آپریٹرز کی کارکردگی کو چیک کیا ، کارکردگی مزید تیز کرنے ،جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ کرنے اور جرائم کی بروقت بیخ کنی کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ […]