اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کے خلاف وفاقی دارالحکومت کے مختلف تھانوں میں 62 مقدمات درج ہیں، اسلام آباد پولیس نے سابق وزیراعظم کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت […]
بنوں(آئی پی ایس )احمد زئی سب ڈویژن سے نامعلوم افراد نے 7 پولیس اہلکاروں کو اسلحہ سمیت اغوا کر لیا۔ نامعلوم افراد نے روچہ چیک پوسٹ پر قبضہ کر کے پولیس اہلکاروں کو اغوا کیا، واقعہ بنوں کے دور افتادہ پہاڑی علاقہ احمد زئی سب ڈویژن میں پیش آیا ہے۔پولیس کے مطابق علاقے کو گھیرے […]
کراچی (آئی پی ایس )انسداد منشایات کے ادارے اے این ایف اور میری ٹائم سیکیورٹی نے گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے کراچی سے 100ملین ڈالر مالیت کی منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ اے این ایف حکام کے مطابق خفیہ اطلاع پر شمالی بحیرہ عرب میں آپریشن کیا گیا، جہاں دو کشتیوں میں 871 […]