ڈی آئی خان : ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کے ایف سی چیک پوسٹ پر حملے میں 10 جوان وطن پر قربان ہو گئے۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں ایف سی چیک پوسٹ پر رات کی تاریکی میں بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، […]
پشاور(آئی پی ایس )سابق صوبائی وزیر و رہنما پی ٹی آئی شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ احتجاج کے لئے پارٹی ورکرز تیار ہیں مگر قیادت اسلام آباد جاکر چھپ جاتی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی نے کہا کہ اسلام آباد احتجاج میں اگر قیادت ڈی چوک میں موجود ہوتی تو […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا نے ریٹائر ہونے والے چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسی کے لیے انتہائی غیر مناسب جملوں کا استعمال کیا ہے۔ حامد رضا کا کہنا ہے کہ آج سے پہلے ایسا بد تہذیب اور منافق انسان نہیں دیکھا، گزشتہ 6 ماہ سے ان […]