ہری پور رہنماء پاکستان تحریک انصاف یوسف ایوب خان کی گزشتہ روز ہری پور سریکوٹ میں سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا پیر صابر شاہ کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی اس موقع پر قائد حزب اختلاف پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان، سابق وفاقی وزیر سید مشاہد حسین سید اور چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی بھی […]
Haripur The leader of Pakistan Tehreek-e-Insaf Yusuf Ayub Khan attended the feast of the son of former Chief Minister of Khyber-Pakhtunkhwa Pir Saber Shah in Haripur-Sarikot yesterday. Syed Mushahid Hussain Syed and Chairman Senate Sadiq Sanjrani were also present. Tehreek-e-Insaf leader congratulated the marriage and expressed good wishes.
اسلام آباد(آئی پی ایس)سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ آئندہ بچہ عدالت میں پیش ہو تو اس کی بات سنیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بچوں کے حقوق کا عدلیہ کو احساس ہے۔ جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا ہے […]