مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما صدیق الفاروق انتقال کر گئے. اہلخانہ ذرائع کے مطابق صدیق الفاروق دل کے عارضے میں مبتلا تھے، نمازِ جنازہ کے وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ صدیق الفاروق سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکریٹری اور چیئرمین متروکہ وقف املاک بھی رہے۔ صدیق الفاروق نے 3 سال […]
تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری و غیر سرکاری سکولوں میں 28 فروری تک طلباء و طالبات کسی بھی رنگ کی جرسی، سویٹر، جیکٹ، ٹوپی اور جرابیں پہن سکتے ہیں۔
پیٹرول کی قیمت برقرار،ہائی اسپیڈ ڈیزل سستا۔