اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ٹریفک پولیس ایجوکیشن ونگ نے “ہیلتھ سروسز اکیڈمی اسلام آباد” میں ایک روزہ روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ ڈائریکٹر آئی ٹی پی ایف ایم 92.4 عائشہ جمیل اور ایجوکیشن ونگ کے افسران نے شرکاء کو ٹریفک قوانین اور محفوظ سفر کے لئے آگاہی فراہم کی۔
اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز ملک جمیل ظفر اور اے آئی جی لاجسٹکس عبد الحق عمرانی نے پولیس افسران کے میس ہال کا دورہ کیا۔ افسران نے کھانے کے معیار کا جائزہ لیا، جوانوں کے ساتھ کھانا کھایا اور سہولیات میں مزید بہتری کے لیے ضروری ہدایات جاری کیں
Written By: Dr. Asma Khizar a Participant of ICSF-UoS Fellowship Program 2025-26 at University of Sargodha The country’s future, at a global crossroads, rests on innovation, high-quality education, and international collaborations. In this regard, the vision “Community of Shared Future for Mankind (CSFM)” created by China, clearly reflects the essence of the Sustainable Development Goals […]