LOADING

Type to search

کراچی(بگ ڈیجٹ) انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی

Share this to the Social Media

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔
گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اتر چڑھاؤ جاری رہا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا اور ڈالر 19 پیسے اضافے کے ساتھ 286 روپے 64 پیسے پر بند ہوا۔
آج منگل کے روز کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے اور ڈالر کی قیمت میں 39 پیسے کمی ہوئی ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *