چکوال
چکوال میں بے شرمی کی انتہا
پندرہ بچوں سے جنسی زیادتی اور ان کے جسم پر چاقو سے اپنا نام لکھنے کے جرم میں گرفتار افراد کی تعداد چار ہوگئی،
مرکزی ملزمان حافظ ذیشان،حافظ انیس کے بعد مدرسے کے پرنسپل اور ایڈمن افسر کو بھی گرفتار کرلیا گیا
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.