تہران، واشنگٹن، ریاض (بگ ڈیجٹ): مشرق وسطیٰ میں جنگ 29 ویں روز میں داخل ہو گئی، اسرائیل نے توانائی تنصیبات اور شہری علاقوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھا ہے، جواب میں ایران نے اسرائیل پر کلسٹر بم برسا دیئے، کویت میں 6 امریکی جہاز تباہ کر دیئے۔ روسی میڈیا کے مطابق ایران کی […]
واشنگٹن (بگ ڈیجٹ):امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز پر ٹولنگ سسٹم قائم کرنے کا فیصلہ کر سکتا ہے، آبنائے ہرمز پر کنٹرول یا ٹول لینا غیر قانونی اور ناقابل قبول ہے۔ امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ بغیر زمینی فوج کے بھی ایران مشن کامیاب ہو سکتا ہے، صدر […]
تہران (بگ ڈیجٹ) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ ایران کے تعلقات دوستانہ ہیں اور تہران اسلام آباد کی نیت کو مثبت اور خیرخواہ سمجھتا ہے، تاہم امریکا اور اسرائیل کی جانب سے مذاکرات سے متعلق بیانات قابلِ اعتبار نہیں۔ ایک انٹرویو میں ترجمان نے بتایا […]