اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور جلد متوقع ہے، تاہم آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش سے ایران امریکااسلام آباد مذاکرات پر سوالیہ نشان لگ گیاہے . سینئر پاکستانی سفارتی تجزیہ کار , صدر ڈپلومیٹک کرسپانڈنٹس فورم آف پاکستان (ڈی سی ایف پی) اصغر علی مبارک کے مطابق دو […]
اسلام آباد (بگ ڈیجٹ): وزیرِاعظم محمد شہباز شریف اپنا سہ ملکی دورہ سعودی عرب، قطر اور ترکیہ مکمل کرکے انطالیہ سے پاکستان روانہ ہو گئے۔ انطالیہ ایئرپورٹ پر ترکیہ کی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل سفیر تولگا برمیک، سفیر نیلوفر کیگسیز، ممبر ترکیہ پارلیمنٹ برہان قایاترک اور پاکستان کے ترکیہ میں سفیر ڈاکٹر یوسف جنید […]
تہران (بگ ڈیجٹ): (آئی پی ایس) ایران کے پاسداران انقلاب نے امریکا پر ناکہ بندی کے نام پر بحری قزاقی کا الزام لگاتے ہوئے آبنائے ہرمز دوبارہ بند کر دی۔ ایران کے خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹرز کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے کا نظام دوبارہ سخت فوجی کنٹرول میں آ […]