اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج شام اسلام جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔تقریباً پینتالیس منٹ جاری رہنے والی اس خوشگوار اور دوستانہ گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم نے صدر پزشکیان اور ایرانی قیادت […]
راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) آتش بازی کیلئے سامان لیکر جانے والا شخص گرفتار، 10 ڈبیاں، ماچس پٹاخے، 5 انار، پھلجڑیاں، اور شوٹس پٹاخے برآمد زیر حراست شخص کو مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا، شراب اور اسلحہ کے خلاف کاروائی کے دوران 05 افراد گرفتار 36 لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد ، […]
اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) اسلام آباد پولیس کا جر ائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاﺅن جاری۔سنگین جرائم میں ملوث 08مجرم اشتہاریوں سمیت 22جرائم پیشہ عناصر گرفتار، ملزمان کے قبضہ سے منشیا ت اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد،گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج،مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر […]