اسلام آباد (بگ ڈیجٹ): ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل راولپنڈی نے انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ملزم تیمور خان کو گرفتار کر لیا۔ ملزم پر شہری کو ترکی کا ورک ویزا دلوانے کے بہانے 5 لاکھ روپے ہتھیانے کا الزام ہے۔ انکوائری نمبر 462/2026 مکمل […]
اسلام آباد (بگ ڈیجٹ)سپریم کورٹ بار الیکشن کمپین کے دوران امیدوار سردار امان خان ایڈووکیٹ سپریم کورٹ نے سپریم کورٹ میں ایڈووکیٹ آن ریکارڈ (اے او آرز) سے خصوصی ملاقات کی اور انہیں درپیش مسائل تفصیل سے سنے۔انہوں نے اے او آرز سے مخاطب ہوتے ہوئے وعدہ کیا کہ وہ ان کے تمام جائز حقوق […]
اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) امن قائم کرنا جنگ جیتنے سے کہیں بہتر ہے, پاکستان ایسے مستقبل کا خواہاں ہے جہاں جنگیں نہ ہوں اور پائیدار امن صرف بات چیت، باہمی اعتماد اور مشترکہ اقدامات سے ہی ممکن ہے۔مکہ دفاعی معاہدہ جنگ کا نہیں بلکہ خطے میں پائیدار امن کے قیام کا معاہدہ ہے اور پاکستان […]