اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) کیپیٹل پولیس کالج اسلام آباد میں ڈائریکٹر ایجوکیشن این پی ایف کا زیر تربیت افسران کیلئے خصوصی لیکچر کے دوران افسران کو جیل کے نظام، انتظامی ڈھانچے، سکیورٹی نتظامات، قیدیوں کے حقوق اور ان کی بحالی کے جدید طریقہ کار سے متعلق تفصیلی آگاہی فراہم کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کیپیٹل […]
اسلام آ باد (بگ ڈیجٹ) پولیس عوام کی خدمت کے مشن پر گا مزن۔ایس ایس پی آپریشنز اسلام آ باد قاضی علی رضا کا اوپن ڈور پا لیسی کے تحت شہر یو ں کے مسائل کے فوری حل کے لئے کھلی کچری کاانعقاد، شہر یو ں کی شکا یا ت سن کر متعلقہ افسران کو […]
اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) پولیس شہریوں کے تحفظ کیلئے سرگرم عمل۔ایس ایس پی انوسٹی گیشن اسلام آ باد نے تمام زونل ایس پیز اور اہم مقدمات کی مدعیان سے ملاقات کی، متاثرہ شہریوں کوتحفظ سمیت ہر ممکن ریلیف فراہم کر نا اور انصاف کا بو ل بالا اولین تر جیح ہے، ایس ایس پی انوسٹی […]