لندن (بگ ڈیجٹ)—عیدالاضحیٰ پرانجم رضا ریکارڈز نے نئے پنجابی میوزیکل پروجیکٹ “یار بیگانے” کی ریلیز کا اعلان کیا ہے۔ یہ روح کو چھو لینے والی اور جذباتی گہرائی سے بھرپور تخلیق ہے جو محبت، جدائی، بدلتے رشتوں اور موجودہ دور میں بڑھتی ہوئی جذباتی دوریوں کی پیچیدگیوں کو نہایت خوبصورتی سے بیان کرتی ہے۔ اس […]
اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) یومِ تکبیر کو اس سال”عزمِ عالی شان، ناقابلِ تسخیر پاکستان” یا “امن کا ضامن، مضبوط پاکستان” کے مرکزی پیغام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔پاکستان کی وزارتِ اطلاعات و نشریات اور آئی ایس پی آر (آئی ایس پی آر) کے اشتراک سے یہ تھیم اس بات کو واضح کرتی ہے کہ […]
اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان پاکستان کے بغیر اور پاکستان بلوچستان کے بغیر کچھ نہیں’ بلوچستان کے حوالے سے پروپیگنڈا اور حقائق میں زمین آسمان کا فرق ہے اور احساسِ محرومی کا بیانیہ محض ایک مخصوص انتہاپسند ایجنڈے کو فروغ دینے کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے’ وزیراعلیٰ […]