اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) پولیس توانائی کے موثر استعمال اور ماحول دوست اقدامات کے فروغ کے لیے کوشاں ۔آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے بی وائی ڈیالیکٹرک وہیکلز کے پاکستان میں نمائندگان کے ساتھ ملاقات کی۔انہوں نے اسلام آباد پولیس میں الیکٹرک وہیکلز کے استعمال، توانائی بچت منصوبوں اور جدید، ماحول دوست […]
راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) پاک فوج کی تاریخ پر لکھی گئی کتاب “ریسکیونگ دی یو ایس رینجرز” کو لوگوں کے سامنے پیش کر دیا گیا۔کتاب “ریسکیونگ دی یو ایس رینجرز” کو آرمی انسٹیٹیوٹ آف ملٹری ہسٹری میں پہلی بار لوگوں کے سامنے لایا گیا، اس تقریب میں پاک فوج کے غازیوں، اساتذہ، معروف شخصیات اور عام […]
اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) پرائم منسٹر یوتھ پروگرام پاکستان کے نوجوانوں کو تعلیمی، معاشی اور سماجی طور پر بااختیار بنانے کا حکومت کا ایک بڑا اور بنیادی منصوبہ ہے۔ ملک کی 60 فیصد سے زائد آبادی 30 سال سے کم عمر نوجوانوں پر مشتمل ہے، جس کے پیشِ نظر اس پروگرام کو ترتیب دیا گیا […]