اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ڈی آءی جی سکیورٹی رانا عمر فاروق کی سیف سٹی ٹیکنیکل ٹیم اور اسپیشل پروٹیکشن یونٹ (ایس پی یو) کے افسران کے ساتھ اہم میٹنگ۔میٹنگ میں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے اسلام آباد میں مقیم چاءنیز نیشنلز کے لءے کءے گءے سکیورٹی انتظامات پر بریفنگ دی۔ ڈی آءی جی سکیورٹی نے افسران […]
اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) پولیس اپنے افسران اور شہریوں کے مساءل کے حل کے لءے پرعزم ۔پولیس افسران اور شہری اپنے مساءل کے حل کے لءے آءی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی کھلی کچہری میں پیش ہوءے،پولیس افسران کے مساءل کے ساتھ ان کی ویلفیءر اور شہریوں کے مساءل کا میرٹ اور […]
راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) تھانہ صدر بیرونی کے ایریا اڈیالہ روڈ پر واقع مقامی منی ڈیم میں ڈوب کو دو نوجوان جاں بحق ہوگئے، چک بیلی روڈ پر ٹریفک حادثے میں بھی چار کار سوار زخمی ہوگئے، ریسکیو 1122 نے دونوں واقعات میں امداد فراہم کی۔حکام کے مطابق تھانہ صدر بیرونی کے علاقے آر وی ایس […]