اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) پولیس کا جراءم کے انسداد اور جراءم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلءے موثر کریک ڈاؤن جاری ۔سنگین جراءم میں ملوث تین مجرمان اشتہاریوں سمیت 16 جراءم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر […]
اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) پولیس کا مختلف علاقوں میں گرینڈ کومنگ اینڈسرچ آپریشن۔سرچ آپریشن کے دوران 338 افراد، 179گھروں، آٹھ ہوٹلوں، 46 دکانیں،217 موٹر ساءیکلوں اور 73 گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ جانچ پڑتال کیلءے چھ مشکوک افراد اور 25 موٹر ساءیکلوں کو مختلف تھانہ جات منتقل بھی کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل […]
اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) پولیس نے گمشدہ بچے کو قلیل وقت میں تلاش کرکے بحفاظت والدین کے حوالے کر دیا۔ بچے کے والدین نے پولیس ٹیم کا شکریہ ادا کیا اوراسلام آباد پولیس کی کاوشوں کو سراہاتفصیلا ت کے مطابق اسلام آباد پولیس وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار […]