رحیم یارخان (بگ ڈیجٹ) بریسٹ کینسر سے آگاہی، بروقت تشخیص زندگی کی ضمانت ہے۔ رحیم یار خان کی علامہ اقبال لائبریری میں بریسٹ کینسر سے متعلق آگاہی کے لیے سیمینار منعقد کیا گیا۔ جس میں خواتین کو بیماری کی علامات، بروقت تشخیص اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے آگاہی فراہم کی گئی۔ سیمینار کا انعقاد […]
اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) پولیس نے مختلف کاررائیوں کے دوران سنگین جرائم میں ملوث 13مجرمان سمیت 29 ملزمان کو گرفتار کرکے منشیات، اسلحہ، ایمونیشن اور خنجر قبضے میں لے لیا ۔ پولیس ٹیموں نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور اسلحہ کی نمائش میں ملوث 10ملزمان کو گرفتار کرکے مختلف بور کے 10پستول بمعہ ایمونیشن اور […]
اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان نے شہرِ کی اہم اور مرکزی شاہراہوں کا دورہ کیا، مختلف شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی اور انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔ افسران سے ٹریفک کی مجموعی صورتحال اور انتظامات پر تفصیلی بریفنگ لی۔انہون نے رش کے اوقات میں ٹریفک کی بلاتعطل روانی یقینی […]