*اسلام آباد (بگ ڈیجٹ): ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے مقدمہ نمبر 60/2026 میں غیر قانونی گردے کی پیوندکاری کے معاملے کی تحقیقات کے دوران اہم پیش رفت کرتے ہوئے چھٹے ملزم محمد صہیب کو گرفتار کر لیا ہے۔ عدالت نے ملزم کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا ہے۔ تحقیقات […]
اسلام آباد (بگ ڈیجٹ): وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ماڈل جیل کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے قیدیوں کو فراہم کیے جانے والے کھانے کا معیار جانچنے کے لیے خود کھانا کھا کر معائنہ کیا۔ دورے کے دوران جیل میں قیدیوں کی رہائش، خوراک اور دیگر بنیادی سہولیات کا جائزہ لیا گیا۔ […]
اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ڈی آئی جی علی وسیم کی زیرِ صدارت انسدادِ جرائم کے حوالے سے اہم اجلاس۔جرائم کی روک تھام، ملزمان کی گرفتاری اور زیرِ تفتیش مقدمات کی بروقت یکسوئی یقینی بنانے کی ہدایت۔تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی اسلام آباد علی وسیم کی زیرِ صدارت انسدادِ جرائم کے حوالے سے ایک اہم […]