اسلام آ باد (بگ ڈیجٹ) موثر تفتیش ملزمان کو سزا دلوانے اور انصاف کی فراہمی میں اہم کردار ادا کر تی ہے، ایس ایس پی انوسٹی گیشنز عثمان طارق بٹ ،پولیسنگ کو بہتر بنانے کے لئے روایتی تفتیش کے ساتھ ٹیکنالوجی کے استعمال کو بھی یقینی بنایا جائے۔ سینئر سپرٹینڈنٹ آ ف پولیس انوسٹی گیشنز […]
اسلام آ باد (بگ ڈیجٹ) پولیس عوام کی خدمت کے مشن پر گا مزن، ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کا اوپن ڈور پا لیسی کے تحت شہر یو ں کے مسائل کے حل کے لئے کھلی کچری کاانعقاد، شہر یو ں کی شکا یا ت سن کر متعلقہ افسران کو فوری حل کے […]
اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ڈی آئی جی سکیورٹی رانا عمر فاروق کی وفاقی پولیس میں بھرتیوں کے عمل کا جائزہ۔افسران کو شفافیت، میرٹ اور موثر انتظامات یقینی بنانے کے احکامات جاری کئے۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس سکیورٹی رانا عمر فاروق کی زیرِ صدارت اسلام آباد پولیس کی بھرتی کے عمل سے متعلق […]