اسلام آباد (بگ ڈیجٹ): ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے مین جی ٹی روڈ کھوکھر پلازہ کے مقابل راولت میں واقع ایک غیر قانونی فارماسیوٹیکل اسٹوریج اور پروڈکشن فیکلٹی پر چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے احاطے کو سیل کر دیا۔ کارروائی کے دوران موقع سے درج ذیل اشیاء برآمد کی گئیں: * […]
اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے) کے زیر اہتمام سینی ٹیشن سمیت دیگر ڈائریکٹوریٹس کی نجکاری اور ہزاروں محنت کشوں کے معاشی قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ مورخہ 4اگست بروز منگل بوقت صبح نو بجے مرکزی چیئرمین آفس سیکٹرجی سیون فورمیں منعقد ہوگا جس میں ادارے کے ہزاروں ملازمین […]
کراچی (بگ ڈیجٹ) کراچی قائداعظم فاؤنڈیشن امریکہ کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر آصف ریاض قدیر صاحب کی دعوت پر متحدہ ہیلتھ کیئر کمیٹی پاکستان کے صدر ڈاکٹر محمد نعیم قائم خانی اور پروفیسر ڈاکٹر جلال الدین قریشی نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ملاقات کے موقع پر پروفیسر ڈاکٹر آصف ریاض قدیر نے ڈاکٹر محمد […]