اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ڈی آئی جی سکیورٹی رانا عمر فاروق نے سیف سٹی کنٹرول روم کا دورہ کیا اور سکیورٹی اور کیمروں کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔انہوں نے کیمروں کی بروقت مینٹیننس اور تمام تکنیکی نظام کو ہر وقت فعال رکھنے کے احکامات جاری کئے۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس سکیورٹی اسلام […]
اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) آئی جی سید علی ناصر رضوی کی ایس ڈی پی او سیکرٹریٹ سرکل اے ایس پی علی رضا قریشی سے میٹنگ،امن و امان، پولیسنگ امور کا جائزہ لیا۔،جرائم کی روک تھام، موثر پٹرولنگ اور شہریوں کو بہترین پولیس خدمات کی فراہمی کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کیں۔۔ میٹنگ کے دوران […]
اسلام آباد (بگ ڈیجٹ): ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل (اے ایچ ٹی سی) اسلام آباد نے 22 اگست 2026 کو مختلف ممالک سے ڈی پورٹ ہو کر اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے والے دس افراد کے خلاف پاسپورٹ ایکٹ 1974 کی دفعات 3 اور 4 کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔ تحقیقات […]