اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) آئی جی سید علی ناصررضوی نے تھانہ سیکرٹریٹ ، تھانہ شالیماراورکیپٹل پٹرولز ہیڈکوارٹرز کے مختلف شعبوں سمیت، فراہم کردہ پولیس سہولیات، ایس آئی پی ایس پروٹوکولز کے تحت جاری سرگرمیوں، پولیس افسران و جوانوں کیلئے دستیاب سہولیات اورمجموعی انتظامی امورکا تفصیلی جائزہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی نے تھانہ سیکرٹریٹ، […]
اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا کہنا ہے پاک فضائیہ خلائی صلاحیتوں، الیکٹرانک وارفیئر کے فروغ اور سائبر ٹیکنالوجی کے ذریعے ملکی خودمختاری کے تحفظ کے لیے پرعزم رہےگی’ائیر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں یومِ شہداء کی مرکزی تقریب ہوئی جس میں ائیر چیف ظہیر احمد بابر […]
راولپنڈی (بگ ڈیجٹ): ایف آئی اےاینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل (اے ایچ ٹی سی) راولپنڈی نے انسانی اسمگلنگ اور بیرون ملک ملازمت کے نام پر دھوکہ دہی میں ملوث ملزم محمد رمضان کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے خلاف FIR نمبر 08/2026 بجرم سیکشن 18/22 امیگریشن آرڈیننس 1979 درج کی گئی۔ شکایت کے مطابق ملزم نے […]