اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) پولیس کا مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشنز۔سرچ آپریشنز کے دوران 329 افراد، 104 گھروں، 28 دکانیں، 23 ہوٹل ،240 موٹر سائیکلوں اور 75 گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے 12 مشکوک افراد اور 21 موٹر سائیکلوں کو مختلف تھانہ جات منتقل بھی کیا گیا۔تفصیلات کے […]
اسلام اباد (بگ ڈیجٹ) پولیس کا جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاون جاری۔سنگین جرائم میں ملوث عدالتی مفروران اور مجرمان اشتہاریوں سمیت سات جرائم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر […]
اسلام اباد (بگ ڈیجٹ) پولیس کے شہیداسسٹنٹ سب انسپکٹر مقصود علی خان کی نماز جنازہ پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں ادا کر دی گئی۔شہید مقصود علی خان فرائض منصبی کی ادائیگی کے دوران ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوئے تھے جو دوران علاج و معالجہ وفات پا گئے۔جن کی نماز جنازہ میں آئی جی اسلام آباد […]