الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے حالیہ انتخابات پر سنگین سوالات اٹھا دیے۔ الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف سے تحفظات پر تحریری جواب طلب کر لیا۔ تحریک انصاف کا سیاسی مستقبل خطرے میں پڑگیا،الیکشن کمیشن نے پارٹی انتخابات کے بغیر جنرل کونسل، مرکزی مجلس عاملہ کے انتخاب اور اجلاسوں پر بھی تحفظات کا اظہار کردیا۔ […]
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑنے کہا ہے کہ ایف بی آر ریفارمر کا ایجنڈا وزیر اعظم کی ترجیحات میں شامل ہیں،آئی ایم ایف محکموں کی گورننس درست کرنے کا کہہ رہا ہے۔ اسلام آباد میں وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے […]
آئی ایس پی آر راولپنڈی، ۲ مئی ۲۰۲۴ پاک بحریہ اورامریکی بحریہ کے مابین دو طرفہ مشق انسپائرڈ یونین 2024 کا کراچی میں انعقاد تین روزہ مشق میں یو ایس میرین کور، کوسٹ گارڈز، ڈائیونگ، لیگل، نیول کنسٹرکشن فورس، سول افیئرز اور میڈیکل ٹیموں نے شرکت کی مشق کے دوران امریکی بحریہ کے کمانڈر سی […]