شہدائے آرمی پبلک سکول کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا 16 دسمبر 2014 کا سانحہ بہت گہرا زخم ہے جس کا بھرپانا ممکن نہیں ہے۔ نیشنل ایکشن پلان کےتحت دینی مدارس کی رجسٹریشن پر سیاست کی جارہی ہے اس حقیقت سے بھی انکار نہیں کیا جاسکتا کہ مدارس میں مسلکی شدّت اور فکری […]
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ دہشتگردی کو کنٹرول کرلیں گے۔ امن وامان وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے، تاہم ہماری حکومت بھی امن وامان بہتر بنانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ ہماری حکومت کی کارکردگی اچھی ہے، آئی ایم ایف نے بھی خیبر پختونخوا حکومت کی تعریف کی […]
رحیم یار خان : پنجاب پولیس نے رحیم یارخان میں کچہ کے ڈاکووں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے ہندو شہری سمیت دومغوی بازیاب کرا لئے،دو اغوا کاروں کوبھی گرفتارکرلیا گیا۔ پولیس نےرحیم یار خان کچہ کے علاقے میں بیکری مالک عثمان مقبول اورہندؤ شہری بادشاہ جی کوبحفاظت بازیاب کرایا۔ڈاکوؤں نے مغوی شہریوں کوہاتھ پاؤں باندھ […]