اسلام آباد (بگ ڈیجٹ)(آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بانی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان نے گھر میں نظربند ہونے سے انکار کردیا ہے، ان کا موقف ہے کہ وہ جیل میں ہی قید میں رہیں گے، باقی تمام قیدیوں کو رہا کیا جائے۔اڈیالہ […]
لاہور (بگ ڈیجٹ)(آئی پی ایس)لاہورہائیکورٹ نے نئے اسکولوں کی رجسٹریشن کو اسکول بس پالیسی سے مشروط کردیا۔ لاہورہائیکورٹ میں اسموگ کے تدراک کے حوالے سے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ دوران سماعت عدالت نے ریمارکس دیے کہ ”اسکولوں کی رجسٹریشن میں اسکول بسوں کو لازمی قرار دیا جائے“۔ جسٹس شاہد کریم نے یہ بھی واضح […]
لاہور (بگ ڈیجٹ)(آئی پی ایس) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کو طبیعت خراب ہونے کے باعث ڈاکٹروں نے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ ترجمان جے یو آئی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز ہے، ڈاکٹروں نے مولانا کو مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ ترجمان جے یو آئی […]