راولپنڈی (بگ ڈیجٹ)(پ ر)قلعہ پھروالہ میں سڑک کی تعمیر کاکام شروع،قلعہ پھروالہ کے عوام کادیرینہ مطالبہ حل ہو گیا،سڑک پر تعمیراتی کام شروع کر دیا گیا جس سے اہلیان قلعہ پھروالہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔تفصیلات کے مطابق قلعہ پھروالہ گاوں کی سڑک کی تعمیرکیلئے 50لاکھ گرانٹ منظور ہوئی جس سے سڑک کی تعمیر […]
راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ایس پی فیصل سلیم کو پنجاب ہائی وے پٹرول راولپنڈی ریجن بطور ریجنل آفیسر تعینات کردیا گیا۔ ریجن آفس کے سٹاف نے ریجنل آفیسر کا پرجوش استقبال کیا۔ ریجنل آفیسر نے یادگار شہداء پر حاضری دی اور پھول پیش کئے۔ شہداء پولیس کے درجات کی بلندی کیلیۓ فاتحہ خوانی اور دعا کی […]
راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) تھانہ چونترہ عبداللہ سٹی واقعہ کی ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے ۔ اہلیان علاقہ کے مطابق تصادم کے فورا بعد ایس ایچ او تھانہ چونترہ کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر حالات کو کنٹرول کیا جس کی وجہ سے حالات نارمل ہوئے مشتعل مقامی افراد کو کنٹرول کیا گیا […]