اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) انسانی اسمگلنگ کے نئے ہتھکنڈے کا پردہ فاش ہوگیا،وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)کے مطابق انسانی اسمگلرزنے زمینی راستوں پرسختی کے بعد جعلی فٹبال ٹیم بنا کر افراد کو بیرون ملک بھجوانا شروع کردیا۔اس اسکینڈل میں 22 افراد پرمشتمل جعلی ٹیم سیالکوٹ ایئرپورٹ سے جاپان پہنچی مگروہاں جعلی دستاویزات پکڑے جانے […]
اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) وفاقی دارالحکومت کے راول ڈیم میں پانی کی سطح میں نمایاں اضافہ ریکارڈ،راول ڈیم میں پانی کی سطح 1752 فٹ تک پہنچ گئی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق ڈیم کے سپل ویز کل بروز بدھ صبح 8 بجے کھولے جائیں گے، سپل ویز کھولنے کے عمل کی نگرانی اسسٹنٹ کمشنر نیلور کی […]
اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) چیئرمین پیاس انٹرنیشنل و سینئر صحافی/اینکر پرسن رانا عمران لطیف کا اہم اعلان چیئرمین پیاس انٹرنیشنل اور سینئر صحافی/اینکر پرسن رانا عمران لطیف نے کہا ہے کہ کچے کے علاقے میں جاری آپریشن محض ایک دکھاوا ہے اور اس سے کوئی خاطر خواہ نتائج برآمد نہیں ہوئے۔ چونکہ ان کا تعلق […]