اسلام آباد:پاکستان کی آٹوموبائل ویب سائٹ کے مطابق، چینی الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کمپنی بی وائے ڈی نے پاکستان میں بی وائی ڈی سیل اور بی وائی ڈی ایٹو 3 متعارف کرادی ہیں۔ بی وائی ڈی نے اپنے دونوں ماڈلز کے ویریئنٹس آج سے لاہور میں شروع ہونیوالے پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو کے موقع پر […]
واشنگٹن: (آئی پی ایس) پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو ایک ارب ڈالر فنڈنگ کیلئے باضابطہ درخواست کردی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم نے آئی ایم ایف کو ایک ارب ڈالر فنڈنگ کی باضابطہ درخواست کردی ہے۔ واشنگٹن میں […]
ڈی آئی خان : ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کے ایف سی چیک پوسٹ پر حملے میں 10 جوان وطن پر قربان ہو گئے۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں ایف سی چیک پوسٹ پر رات کی تاریکی میں بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، […]