اسلام آباد (آئی پی ایس )صدرِ مملکت آصف زرداری سے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ایوانِ صدر میں منعقدہ تقریب میں ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق ملاقات نئے چیف جسٹس کی حلف برداری تقریب کے موقع پر ہوئی۔تقریبِ حلف برداری میں وزیرِ اعظم سمیت مسلح افواج کے سربراہان نے بھی شرکت کی۔چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی […]
اسلام آباد: سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) قاضی فائز عیسی بیرون ملک روانہ ہوگئے۔سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی اپنی اہلیہ کے ہمراہ نیو اسلام آباد ائرپورٹ سے بیرون ملک روانہ ہوئے ہیں۔ قاضی فائز عیسی اپنی مدت ملازمت مکمل ہونے پر گزشتہ روز اپنے منصب سے سبکدوش ہوگئے تھے۔سابق […]
اسلام آباد(آئی پی ایس ) چیف جسٹس یحیی آفریدی نے سپریم کورٹ کی تمام عدالتوں کو لائیو سٹریمنگ سروس فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سپریم کورٹ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس محمد علی مظہر کو ٹاسک دے دیا، منصوبے کے تحت سپریم کورٹ کی تمام کورٹ رومز میں لائیو […]