اسلام آباد(آئی پی ایس) دوست ممالک سے روابط مزید مضبوط بنانے کا مشن لئے وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ و سینیٹر محمد اورنگزیب، وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر پٹرولیم مصدق ملک، وزیر تجارت جام کمال، وزیر نجکاری عبدالعلیم خان اور وفاقی وزیر اطلاعات […]
اسلام آباد(آئی پی ایس)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے سپریم کورٹ کے 30 ستمبر کے فیصلے پر نظر ثانی اپیل دائر کردی۔ درخواست گزار کی جانب سے کہا گیا ہے کہ چیف […]
اسلام آباد(آئی پی ایس)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کوئی شک نہیں ہے کہ چین دنیا کی سب سے بڑی معیشت بننے جارہا ہے، وہ وقت دور نہیں جب چین دنیا کی معاشی سپر پاور ہوگا۔ اسلام آباد میں چین کی ترقی اور عالمی قیادت کے سفر پر بین الاقوامی […]