اسلام آباد(آئی پی ایس)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے جج ہمایوں دلاور کے خلاف پروپیگنڈہ میں ملوث کے پی کے سرکاری افسران کی ضمانت خارج کردی۔ تفصیلات کے مطابق عدالت میں جج ہمایوں دلاور کے خلاف پروپیگنڈہ مہم میں نامزد کے پی حکومتی افسران کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر سماعت ہوئی […]
وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے تجارت ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز کے ویژن اور وفاقی وزیر تجارت جام کمال کی کوششوں سے برآمدات اور کاروبار ی سرگرمیوں کے فروغ کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جارہے ہیں ، اسی تناظر میں حکومت نے کاروباری سرگرمیوں کے فروغ، مقامی پیداوار کے تحفظ، […]
پشاور:سابق صوبائی وزیر خیبرپختونخوا عاطف خان کو اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا کی جانب سےطلبی کا نوٹس جاری کردیا گیا۔ عاطف خان کو مالم جبہ میں مبینہ کرپشن اور بدعنوانی کے الزام میں طلب کیا گیا ہے۔ عاطف خان کو 12 نومبر کو صبح ساڑھے 10 بجے اینٹی کرپشن ڈائریکٹریٹ میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی […]