پیرسیدسہیل بخاری چئیرمین 7 ،ویں ایشین میڈیااینڈ بزنس ایوارڈز خرم شہزاد ڈائریکٹر سیلز الغنی گارڈن فیز 7 کو بیسٹ سیلز ڈائریکٹر کا ایشین بزنس ایوارڈز کی سلیکشن کا دعوت نامہ پیش کر رھے ہیں – تقریب ایوارڈز 26 ، نومبر 2024ء کو منعقد ھورھی ھے –
نیویارک ڈونلڈ ٹرمپ بظاہر امریکی صدارتی انتخابات جیت چکے ہیں، لیکن حتمی نتائج کے اعلان کا ابھی انتظار ہے۔ لیکن ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت سے کیا پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی ممکن ہو سکے گی؟گزشتہ ہفتے، سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ پر بنگلہ دیش […]
اسلام آباد وفاقی حکومت نے عارضی نوعیت کی تمام آسامیوں کو فوری طور پر ختم کردیا۔فنانس ڈویژن کے مطابق 3 ستمبر کو کابینہ ڈویژن نے اپنے سرکلر میں ہدایت کی تھی کہ تمام عارضی نوعیت کی آسامیوں کو ختم کردیا جائے۔ اب فنانس ڈویژن کی جانب سے آفس میمورنڈم میں تمام وزارتوں اور ڈویژنوں سے […]