راولپنڈی:سانحہ 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان سمیت دیگر ملزمان کے خلاف فرد جرم ایک مرتبہ پھر ٹل گئی۔ وکلاء نے فرد جرم چالان پر اعتراضات کر دیے جبکہ جی ایچ کیو چالان میں 94 گواہ ہیں اور کسی گواہ نے بانی چییرمین پی ٹی آئی سمیت کسی لیڈر […]
اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیملی اور وکلا کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے منگل کے روز ملاقات کرنے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت جسٹس سردار اعجاز اسحٰق خان نے کی۔ […]
راولپنڈی ایس ایچ او تھانہ آر اے بازار جاوید سلہریا کی زیرنگرانی پولیس ٹیم کی موثر تفتیش، ڈکیتی کی وارداتوں میں گرفتار ملزم سے ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد، ملزم سے مسروقہ رقم 41 ہزار روپے، ملائیشین کرنسی مالیتی 13200 روپے برآمد ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق آر اے بازار پولیس نے موثر تفتیش کرتے […]