کراچی ( رپورٹ : پیر بخش نوناری)کراچی میئر کراچی مرتضی وہاب صدیقی ڈپٹی مئیر سلمان عبداللہ مراد اور چیئرمین منگھوپیر ٹاؤن حاجی نواز علی بروہی کی ملاقات ایک اہم اقدام ہے، جس میں علاقے کی ترقی اور عوامی مسائل کے حل پر گفتگو کی گئی۔ ملاقات کے دوران شاہراہ رمضان بروہی مدینۃ الحکمت روڈ کی […]
ریاض: سعودی عرب میں رواں برس پاکستانی سمیت 100 سے زائد افراد کو پھانسی دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سزا یافتہ افراد میں پاکستان، یمن اور فلپائن جیسے مختلف ممالک کے شہری شامل ہیں۔ سزائے موت مختلف جرائم کرنے پر دی گئی۔ جیسا کہ حال ہی میں جنوب مغربی علاقے نجران میں ایک […]
اسلام آباد: 24 نومبر کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے لیے خصوصی کنٹینر تیار کرلیا گیا جبکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور سمیت پی ٹی آئی کے اہم رہنما کنٹینر میں موجود رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق 24 نومبر احتجاج کے لیے پی ٹی آئی نے تیاریاں تیز کرلیں اور […]