اسلام آباد(آئی پی ایس )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی کال پر پاکستان تحریک انصاف کے قافلے رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے اسلام آباد میں داخل ہوگئے ہیں جبکہ دھرنے کے مقام کے حوالے سے حکومتی کمیٹی اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات بھی جاری ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان چونگی 26 پر چاروں […]
سکھر (آئی پی ایس )مرکزی رہنما پاکستان پیپلزپارٹی خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران حکومت نے انسانی جانیں بچانے کیلئے اقدامات کیے۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ہم جمہوریت چلانے کی کوشش کرتے ہیں جو جاری رہے گی، پی ٹی آئی […]
لاہور /اٹک (آئی پی ایس )وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران پنجاب پولیس کے افسروں اور اہلکاروں پر حملے پر شدید ردعمل دیا ہے۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے پولیس کانسٹیبل پر فائرنگ پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایس پی، ڈی ایس پی سمیت […]