اسلام آباد (آئی پی ایس )علما کانفرنس میں شرکا نے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق موجودہ نظام برقرار رکھا جائے اور حکومت کسی دبا میں آکر اس نظام کو تبدیل نہ کرے۔ مدارس رجسٹریشن کے مثبت اثرات کے عنوان پر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شرکا نے کہا کہ […]
بیجنگ: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بیجنگ میں اپنے قیام کے دوران اہم ملاقاتوں اور مقامات کے دوروں سمیت کئی ایم او یوز پر دستخطوں کا مشاہدہ کیا۔انہوں نے صوبہ پنجاب میں زراعت کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے چینی کمپنی اے آئی فورس ٹیک اور محکمہ زراعت پنجاب کے درمیان […]
آزاد کشمیر میں عوامی مارچ کے بعد حکومت نے صدارتی آرڈیننس واپس لے لیا، مطالبات منظور،دونوں فریقین کے درمیان معاہدہ ہوگیا، 23 جنوری 2025 تک لانگ مارچ کی کال واپس۔