لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کا تحفظ اور فروغ مسلم لیگ (ن) کا ویژن اور اولین ترجیح ہے۔ انسانی حقوق کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہر انسان رنگ، نسل، مذہب، جنس یا حیثیت سے بالاتر انسانی حقوق رکھتا ہے، […]
اسلام آباد سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے چھبیسویں آئینی ترمیم کے فیصلے تک فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت مؤخر کرنے کی درخواست خارج کر دی۔ آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سے متعلق کیس کی سماعت مؤخر کرنے کی درخواست پر سماعت کی۔ سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ […]
اسلام آباد(آئی پی ایس )سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو فیصلے سنانے کی اجازت دینے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیلوں پر سماعت کل تک ملتوی کر دی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے سماعت کی۔ جسٹس جمال […]