دمشق(آئی پی ایس )شام کے باغی رہنما ابو محمد الجولانی نے کہا ہے کہ وہ بشارالاسد کی حکومت کی سکیورٹی فورسز کو تحلیل کرکے بدنام زمانہ جیلوں کو بند کردیں گے۔ایک بیان کے مطابق انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ وہ ٹیکنوکریٹس کی حکومت بنائیں گے۔ ان کے گروپ کی موجودہ عبوری حکومت […]
اسلام آباد (آئی پی ایس ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ مذاکرات شروع نہیں ہوئے تاہم ہم سب کے ساتھ مذاکرات کرنے کو تیار ہیں، بانی پی ٹی آئی نے کمیٹی بنا دی ہے، کمیٹی کے نام بھی بتا دیئے ہیں، ہم کمیٹی کے ارکان اب مذاکرات کے لئے دستیاب ہیں۔ میڈیا […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینیٹر طلال چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج اور مذاکرات کے اعلان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیض حمید کو بچانے کے لیے مذاکرات کا ڈراما رچایا گیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے […]