اسلام آباد پولیس تھانہ کھنہ ٹیم نے شہریوں کو اسلحہ کی نوک پر لوٹنے والے منظم گر وہ کے دو ارکان کو گرفتا ر کر لیا، گرفتار ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ کی نوک پر چھینے گئے قیمتی لیپ ٹاپ ،مو با ئل فون،نقدی اور وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والااسلحہ معہ ایمونیشن […]
اسلام آباد پولیس کا جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف مو ثر کر یک ڈاو¿ن جا ری، سنگین جر ائم میں ملوث 07 مجرمان اشتہاریوں سمیت 09جر ائم پیشہ عناصر کو گرفتار کرلیا،ملزمان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں منشیات اور آہنی مکہ برآمد،گرفتار ملزمان کے خلاف مقدما ت درج،مزید تفتیش جاری ہے۔ تفصیلات کے […]
اسلام آباد سانحہ آرمی پبلک اسکول کو 10 سال بیت گئے جب کہ شہدا کا غم آج بھی تازہ ہے۔ اے پی ایس پر دہشت گردوں کے حملے میں 147 سے زائد بچے شہید ہوگئے تھے۔ آج بھی والدین اپنے بچوں کی کتابوں، اسکول بیگ اور دیگر اشیا کو دیکھ کر آبدیدہ ہوجاتے ہیں۔ 10 […]