نیول پولیس ہیڈ کوارٹر زکے افسران کے وفد کا سیف سٹی اسلام آباد کا دورہ۔ وفد کو سیف سٹی اسلام آباد کے مرکزی نظام، کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر، آنلائن وویمن پولیس اسٹیشن، جدید تکنیک کے حامل کیمروں اور پولیس آپریشنز سنٹر ہال کا دورہ کروایا گیا اور اس کے طریقہ کار اور افادیت کے بارے […]
اسلام آباد پولیس تھانہ کھنہ ٹیم نے شہریوں کو اسلحہ کی نوک پر لوٹنے والے منظم گر وہ کے دو ارکان کو گرفتا ر کر لیا، گرفتار ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ کی نوک پر چھینے گئے قیمتی لیپ ٹاپ ،مو با ئل فون،نقدی اور وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والااسلحہ معہ ایمونیشن […]
اسلام آباد پولیس کا جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف مو ثر کر یک ڈاو¿ن جا ری، سنگین جر ائم میں ملوث 07 مجرمان اشتہاریوں سمیت 09جر ائم پیشہ عناصر کو گرفتار کرلیا،ملزمان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں منشیات اور آہنی مکہ برآمد،گرفتار ملزمان کے خلاف مقدما ت درج،مزید تفتیش جاری ہے۔ تفصیلات کے […]