اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد علی وسیم نے شہر کے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ڈیوٹی پر مامور افسران و جوانوں سے ملاقات کی اور سکیورٹی انتظامات، چیکنگ کے عمل اور مجموعی امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ڈی آئی جی اسلام آباد نے […]
اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) تھانہ شمس کالونی کی پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ”شیرو گینگ ”کے دو ارکان گرفتار کرلیے۔ گرفتار ملزمان سے لاکھوں روپے مالیت کے چھ مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کرلیے گئے۔ ملزمان کے خلاف متعدد مقدمات درج ہیں، جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔ابتدائی تفتیش کے دوران گرفتار ملزمان […]
اسلام آباد (بگ ڈیجٹ): تھانہ بھارہ کہو کے علاقے نین سکھ، لالہ پیر علی ولی گلی میں کمسن لڑکی کے مبینہ اغوا کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 15 سے 16 سالہ لڑکی گھر میں موجود تھی کہ اس دوران 4 سے 5 نامعلوم افراد مبینہ طور پر اسے گھر سے اغوا کرکے […]