اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) کشمیر جانے سے انکار 5 اہلکار نوکری سے فارغ اسلام آباد پولیس اہلکاروں کو کشمیر میں لا اینڈ آرڈر کے صورت حال کے پیش نظر بھیجا جانا تھا لیکن اہلکار غیر حاضر رہے ایس پی نے ڈسمس فرام سروس کردیا، اہلکاروں کے مطابق ان پر بہت دباؤ ہے میرے خیال میں […]
کراچی (بگ ڈیجٹ) کراچی ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی زین العابدین انصاری کی ہدایات پر لائنز ایریا ری سیٹلمنٹ پروجیکٹ (لارپ) کے پروجیکٹ ڈائریکٹر محمد عمر فاروق نے پارکنگ پلازہ کا تفصیلی دورہ کیا اور پلازہ کی موجودہ صورتحال، دستیاب سہولیات اور دیگر متعلقہ امور کا جائزہ لیادورے کے دوران پروجیکٹ ڈائریکٹر نے لائنز ایریا […]
کراچی (بگ ڈیجٹ) کراچی منگھوپیر ٹاؤن پیپلز لیبر یونین کی جانب سے پیپلز لیبر بیورو کراچی ڈویژن کے صدر اسلم سمون کا شکریہ ادا کیا گیا، جنہوں نے جاوید اقبال کو جنرل سیکرٹری منتخب کیا۔ اس سلسلے میں منگھوپیر ٹاؤن پیپلز لیبر یونین کے صدر طفیل احمد خان کی جانب سے نو منتخب جنرل سیکرٹری […]