اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ایس ڈی پی او کوہسار نوشیروان احسن منہاس نے چیک پوائنٹس کا دورہ کیا۔ فرائض کی ادائیگی پر مامور پولیس افسران کو شہریوں سے مثالی رویہ اپنانے اور موثر سکیورٹی کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں
پشاور (بگ ڈیجٹ) لکی مروت اور بنوں میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے تین ٹریفک اہلکار جبکہ بنوں میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ لکی مروت میں ٹریفک پولیس اہلکار ڈیوٹی پر موجود تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی، شہید اہلکاروں میں انچارج ٹریفک پولیس نورنگ جلال خان، پولیس کانسٹیبل عزیز […]
لاہور (بگ ڈیجٹ) سپریم کورٹ کے سابق سینئر ترین جج جسٹس سید منصور علی شاہ کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ کی تقریب میں سپریم کورٹ ، ہائیکورٹ کے موجودہ اور سابق ججز سمیت دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔ لاہور کے فلیٹیز ہوٹل میں سپریم کورٹ کے سابق سینئر ترین جج سید […]