اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) آئی جی سید علی ناصر رضوی کے احکامات کی روشنی میں اسلام آباد پولیس کی “اسلحہ سے پاک شہر “مہم تیزی سے جاری۔ تھانہ پھلگر اں پولیس نے چھ ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ و ایمونیشن برآمد کرلیا،ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔ […]
اسلام آ باد (بگ ڈیجٹ) پولیس عوام کی خدمت کے مشن پر گا مزن ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کا اوپن ڈور پا لیسی کے تحت شہر یو ں کے مسائل کے فوری حل کے لئے کھلی کچری کاانعقاد، شہر یو ں کی شکا یا ت سن کر متعلقہ افسران کو فوری حل […]
اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا ترلائی امام بارگاہ کا ایم کیو ایم پاکستان کے ارکان کے ہمراہ دعا اور شہدا ئکی قبروں پر حاضری۔ ایم کیو ایم پاکستان این اے 47 کے صدر سید ندیم منصور کے ساتھ ایم کیو ایم پاکستان کے سینیئر رہنما زاہد ملک ، عتیق الرحمان ، […]