اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) اسلام آباد پولیس کا جر ائم کے انسداد اور جر ائم پیشہ عناصر کی گرفتار ی کیلئے مو ثر کر یک ڈاون جار ی۔ سنگین جر ائم میں ملوث سات مجرمان اشتہا ریو ں سمیت14جر ائم پیشہ عناصر گرفتار،ملزمان کے قبضہ سے منشیات اوراسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، گرفتارملزمان کے خلاف مقدمات […]
اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) وطن عزیز کی اس سے بڑی بد قسمتی اور کیا ہوگی کہ ہم سات دہائیاں گزر جانے کے باوجود آج تک ٹھوس معاشی پالیسی تک تشکیل نہیں دے سکے ہر آنے والی والی حکومت وقت گزاری کے لئے مالیاتی پالیسیوں کا کمزور ترین سہارا لیتی چلی آرہی ہے بجلی گیس اور […]
سرگودھا (بگ ڈیجٹ) ٹیکس محتسب تنزانیہ کے وفد کا وفاقی محتسب سیکرٹیریٹ اسلام آباد کا دورہ عوامی شکایات کے جلد ازالے کے باعث وفاقی محتسب غریب آ دمی کی عدالت کے طور پر سامنے آیا ہے۔ اعجاز احمد قریشی دونوں ممالک کے محتسب اداروں کے درمیان بہترین تجربات کے تبادلے پر زور وفاقی محتسب اعجاز […]