راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں34 خوارج جہنم واصل ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق سکیورٹی فورسز کو شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی اور حسن خیل کے مقابل پاکستان-افغانستان سرحد پر خوارج کے ایک گروہ کی دراندازی کی کوشش کی اطلاع […]
مانسہرہ (بگ ڈیجٹ) کرنل شہزادہ گلفراز شہید کے سوئم پر بوائے سکاؤٹ اف پاکستان کی طرف سے ان کی مرقد پر حاضری دی گئی اور بوائےسکاؤٹ آف پاکستان کی جانب سے سلامی اور پھولوں کا گلدستہ عقیدت پیش کیا گیا اور ان کے بچوں کو اعزازی سکاوٹ سکاف پہنایا گیا اس موقع پرکمشنر بواۓسکاؤٹ سندھ […]
ملتان (بگ ڈیجٹ) پولیس گردی، تھانہ کلچر اور جنوبی پنجاب کی مخصوص سیاسی مداخلت—یہ وہ تکون ہے جس میں بڑے بڑے سورما افسران ملتان آ کر ڈھیر ہو جاتے ہیں۔ لیکن گزشتہ روز جب عثمان اکرم گوندل نے ریجنل پولیس آفیسر ملتان کا چارج سنبھالا، تو محکمہ پولیس کے حلقوں میں ایک ارتعاش محسوس کیا […]